Pages

Saturday, 10 March 2018

Shahid nadeem

Image result for beautiful dividers PNG


بہت بہت مبارک ہو ، اللہ آپ کو اس نئے سفر پہ کامیاب و کامران اور ثابت قدم رکھے، آپ دونوں میں محبت بڑھائے اور ایک دوسرے کے دکھ سکھ کا سچا ساتھی بنائے۔ اللہ کرے آپ دونوں ایک دوسرے کی راحت کا ساماں بنے رہیں ہمیشہ۔ آمین

میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے
آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے
آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے
جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں
ان ہستیوں میں "جمی" آپکا بھی انتخاب ہو جائے
Image result for beautiful dividers PNG 


0 comments:

Post a Comment